تیمم
آئل پینٹ والی دیوار پر تیمم کرنا
سوال:۔
آئل پینٹ لگی ہوئی خشک دیوار پر تیمم ہوجاتا ہے؟
جواب:۔
جائز نہیں۔(۱)
- (۱) یتیمم بطاھر من جنس الأرض كذا فی التبیین۔ كل ما یحترق فیصیر رمادًا کالحطب والحشیش ونحوھما أو ما ینطبع ویلین کالحدید والصفر والنحاس والزجاج ۔۔۔ فلیس من جنس الأرض۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۲۶) فیجوز التیمم بالتراب والرمل ۔۔۔ دون الماء والجص والنورہ والكحل والزرنیخ ۔۔۔الخ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۲۶)۔

