بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

کن‌چیزوں‌سے‌غسل‌واجب‌ہوجاتا‌ہے‌اور‌کن‌سے‌نہیں؟

لاش کی ڈاکٹری چیرپھاڑ کرنے سے غسل لازم نہیں

سوال:۔

میں میڈیکل کالج کا طالبِ علم ہوں، چونکہ ہمیں تعلیم کے دوران ڈائی سیکشن بھی کرنا ہوتا ہے، اس لئے یہ بتائیں کہ انسانی لاش کے گوشت کو ہاتھ لگانے کے بعد کیا غسل لازمی ہوجاتا ہے؟

جواب:۔

نہیں! بلکہ ہاتھ دھولینا کافی ہے۔(۱)

  1. (۱) کیونکہ میّت کو چھونے سے وضو یا غسل واجب نہیں ہوتا۔