کنچیزوںسےغسلواجبہوجاتاہےاورکنسےنہیں؟
خواب میں خود کو ناپاک دیکھنا
سوال:۔
خواب میں اگر کوئی اپنے آپ کو ناپاک حالت میں دیکھے، مثلاً: حیض وغیرہ تو کیا غسل فرض ہوجاتا ہے یا صرف وضو سے نماز ہوجائے گی؟
جواب:۔
محض خواب میں اپنے آپ کو ناپاک دیکھنے سے غسل واجب نہیں ہوتا، جب تک جسم پر کوئی نجاست ظاہر نہ ہو۔(۱)
- (۱) (لَا) یفترض (ان تذکر ولو مع اللذۃ) والْإنزال (ولم یر) علٰی رأس الذكر (بللًا) اجماعًا (وكذا المرأۃ) مثل الرجل علی المذھب۔ (درمختار ج:۱ ص:۱۶۴، مطلب فی تحریر الصاع والمد، كتاب الطھارۃ)۔

