کنچیزوںسےغسلواجبہوجاتاہےاورکنسےنہیں؟
ہم بستری کے بعد غسلِ جنابت مرد، عورت دونوں پر واجب ہے
سوال:۔
ہم بستری کے بعد کیا عورت پر بھی غسلِ جنابت واجب ہوجاتا ہے؟
جواب:۔
مرد اور عورت دونوں پر غسل واجب ہے۔(۱)
- (۱) المعانی الموجبۃ للغسل: إنزال المنی علٰی وجہ الدفق والشھوۃ من الرجل والمرأۃ حالۃ النوم والیقظۃ والتقاء الختانین من غیر إنزال۔ (ھدایۃ ج:۱ ص:۳۱، فصل فی الغسل)۔

