بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

غسل‌کے‌مسائل

سینے کے بال بلیڈ سے صاف کرنا

سوال:۔

سینے کے بال بلیڈ یا اُسترے سے صاف کئے جاسکتے ہیں؟

جواب:۔

جی ہاں! جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) لیکن خلافِ ادب ہے، وفی حلق شعر الصدر والظھر ترك الأدب كذا فی القنیۃ۔ (فتاویٰ ھندیۃ ج:۵ ص:۳۵۸، كتاب الکراھیۃ، الباب التاسع عشر)۔