غسلکےمسائل
نہانے کے دوران کلمہ پڑھنا
سوال:۔
کیا نہانے کے دوران کلمہ پڑھنا جائز ہے؟
جواب:۔
کپڑے اُتارے ہوں تو کلمہ پڑھنا دُرست نہیں۔(۱)
- (۱) ان یسمی قبل الْإستنجاء سمٰی قبل كشف العورۃ فإن كشف قبل التسمیۃ سمٰی بقلبہ ولَا یحرّك بھا لسانہ لأنّ ذكر اللہ حال الْإنكشاف غیر مستحب تعظیمًا لِاسم اللہ تعالٰی۔ (الجوھرۃ النیرۃ ص:۵ طبع دہلی)۔

