غسلکےمسائل
کیا مرد برہنہ غسل کرسکتا ہے؟
سوال:۔
آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ ایک مسلم مرد کو برہنہ غسل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور اگر ہے تو وہ کس صورت میں؟ اور کیا اس کا اِطلاق مرد اور عورت دونوں پر ہوتا ہے؟
جواب:۔
جائز ہے، بشرطیکہ کسی دُوسرے کی نظر نہ پڑے،(۱) واللہ اعلم!
- (۱) یغتسل ویختار ما ھو أستر ھٰذا ما فی الوھبانیۃ والقنیۃ ۔۔۔ وسواء فی ذالك الرجل والمرأۃ ۔۔۔إلخ۔ وفی الحاشیۃ: ویستحب أن یغتسل بمکان لَا یراہ فیہ أحد لَا یحل لہ النظر لعورتہ لِاحتمال ظھورھا فی حال الغسل أو لبس الثیاب۔ (مراقی الفلاح مع حاشیۃ الطحطاوی ص:۵۷)۔ أیضًا: لَا یستقبل القبلۃ حال إغتسالہ لأنہ یكون غالبًا مع كشف العورۃ فإن کان مستورًا فلا بأس بہ۔ (حاشیۃ الطحطاوی علی مراق الفلاح ص:۵۷، طبع میر محمد کراچی)۔

