غسلکےمسائلغسل کے بعد پانی خشک کئے بغیر نماز پڑھناسوال:۔ غسل کے بعد عورتوں یا مردوں کو ایسی حالت میں نماز پڑھنا کہ بالوں سے پانی ٹپک رہا ہو اور جسم بھی گیلا ہو صحیح ہے یا نہیں؟جواب:۔ جائز ہے۔صفحہ پرنٹ کریںغسل کے بعد پانی خشک کیے بغیر نماز پڑھنابالوں سے پانی ٹپکنا نماز میں