غسلکےمسائل
غسلِ جنابت کے بعد پہلے والے کپڑے پہننا
سوال:۔
یہ بتائیں کہ اگر ایک شخص کو غسل کی حاجت ہوجائے یا اس پر غسلِ جنابت فرض ہوجائے تو کیا وہ غسل کرکے دوبارہ وہی کپڑے پہن سکتا ہے جبکہ وہ کپڑے مثلاً: سوئٹر یا قمیص وغیرہ ہوں، جن پر کوئی نجاست نہ لگی ہو۔
جواب:۔
بلاشبہ پہن سکتا ہے۔

