بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

غسل‌کے‌مسائل

کیا غسلِ جنابت کئے بغیر سونا جائز ہے؟

سوال:۔

اہلیہ سے صحبت کرنے کے بعد تیمم کرکے سوجانا دُرست ہے یا کہ غسل اور وضو بھی کرنا پڑے گا؟

جواب:۔

غسل یا وضو کرلینا افضل ہے، اس کے بغیر سونا جائز ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ فجر کی نماز قضا نہ ہو، ورنہ گناہگار ہوگا۔(۱)

  1. (۱) ولَا بأس للجنب أن ینام ویعاود أھلہ قبل أن یتوضأ وإن توضأ فحسن۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۶)۔