غسلکےمسائل
فکس لگے ہوئے دانت، مصالحہ بھروائی والے دانت ہوں تو غسل
سوال:۔
میرے دو دانت مصنوعی ہیں، اگر میں ان دانتوں کو مصالحہ لگواؤں یا ان کو فکس کروالوں کہ پھر یہ دانت ہل نہ سکیں اور باہر نہ نکلیں تو مسوڑھوں تک پانی نہ پہنچنے کے باوجود کیا غسل ہوجائے گا؟
جواب:۔
اس صورت میں غسل ہوجائے گا۔(۱)
- (۱) أیضًا۔

