بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

غسل‌کے‌مسائل

چاندی سے داڑھ کی بھروائی کروانے والے کا غسل

سوال:۔

زید نے اپنی داڑھ کی چاندی سے بھروائی کروائی ہے، کیا اس طرح اس کا غسل اور وضو ہوجاتا ہے جبکہ پانی اندر تک نہیں جاتا؟

جواب:۔

غسل اور وضو ہوجاتا ہے۔(۱)

  1. (۱) (و) لَا یمنع (ما علٰی ظفر صباغ (و) لَا (طعام بین أسنانہ) أو فی سنہ المجوف بہ یفتی وقیل إن صلبا منع وھو الأصح۔ (در مختار علٰی ھامش رد المحتار ج:۱ ص:۱۵۴، مطلب فی ابحاث الغسل)۔ أیضًا: الأصل وجوب الغسل إلّا أنہ سقط لحرج۔ (ردالمحتار ج:۱ ص:۱۵۳، طبع ایچ ایم سعید کراچی)۔