بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

غسل‌کے‌مسائل

حیض کے بعد پاک ہونے کے لئے کیا کرے؟

سوال:۔

حیض کے بعد پاک ہونے کے لئے کیا کیا کرنا چاہئے؟

جواب:۔

بس نجاست سے صفائی حاصل کرنا اور غسل کرلینا۔(۱)

  1. (۱) المعانی الموجبۃ للغسل (إلٰی أن قال) والحیض لقولہ تعالٰی: ﵟ حَتَّىٰ يَطۡهُرۡنَۖ ﵞبالتشدید۔ (ھدایۃ ج:۱ ص: ۳۱ فصل فی الغسل)۔ أیضًا حوالہ بالا۔