بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پانی‌کے‌اَحکام

ناپاک گندا پانی صاف شفاف بنادینے سے پاک نہیں ہوتا

سوال:۔

آج کل سائنس دانوں نے ایسا آلہ ایجاد کیا ہے کہ گندی نالیوں کے پانی کو صاف و شفاف بنادیتے ہیں، بظاہر اس میں کوئی خرابی نظر نہیں آتی، اب کیا یہ پانی پلید ہوگا یا نہیں؟

جواب:۔

صاف ہوجائے گا، پاک نہیں ہوگا، صاف اور پاک میں بڑا فرق ہے۔(۱)

  1. (۱) والدلیل علٰی تحریم إستعمال الماء الذی فیہ جزء من النجاسۃ وإن لم یتغیر طعمہ أو لونہ أو رائحتہ، قول اللہ تعالٰی: ﵟ وَيُحَرِّمُ عَلَيۡهِمُ ٱلۡخَبَٰٓئِثَ ﵞ، والنجاسات من الخبائث، لأنھا محرمۃ۔ (شرح مختصر الطحاوی ج:۱ ص:۲۳۹، أیضًا: نظام الفتاویٰ ج:۱ ص:۲۶، طبع مکتبہ رحمانیہ)۔