جنچیزوںسےوضونہیںٹوٹتا
وضو کرنے کے بعد منہ ہاتھ صاف کرنا
سوال:۔
کیا وضو کرنے کے بعد منہ ہاتھ وغیرہ پونچھ لینے سے وضو باقی رہتا ہے یا نہیں؟
جواب:۔
وضو کے بعد تولیہ استعمال کرنا جائز ہے،(۱) اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
- (۱) عن عائشۃ قالت: کانت لرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خرقۃ ینشف بھا بعد الوضوء۔ (ترمذی ج:۱ ص:۹ باب المندیل بعد الوضوء)۔ أیضًا: ولَا بأس بالتمسح بالمندیل بعد الوضوء كذا فی التبیین۔ (عالگمیری ج:۱ ص:۹، الفصل الرابع فی المكروھات، ردالمحتار علی الدر المختار ج:۱ ص:۱۳۱، مطلب فی التمسح بمندیل)۔

