بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جن‌چیزوں‌سے‌وضو‌نہیں‌ٹوٹتا

ہاتھوں اور پاؤں کے بالوں کو بلیچ کرنے والی کا وضو اور نماز

سوال:۔

آج کل خواتین اپنے چہرے، ہاتھوں اور پیروں کے رُوؤں کو بلیچ کرلیتی ہیں، جس سے یہ رُوئیں (زائد بال) جلد سے مشابہ رنگ کے ہوجاتے ہیں اور نظر نہیں آتے۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس حالت میں نماز پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں؟

جواب:۔

یہ چیز نماز اور وضو سے مانع نہیں۔