بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جن‌چیزوں‌سے‌وضو‌نہیں‌ٹوٹتا

وضو کے وقت عورت کے سر کا ننگا رہنا

سوال:۔

کیا وضو کرتے وقت عورت کا سر پر دوپٹہ اوڑھنا ضروری ہے؟

جواب:۔

عورت کو حتی الوسع سر ننگا نہیں کرنا چاہئے،(۱) مگر وضو ہوجائے گا۔

  1. (۱) یرخص للمرأۃ كشف الرأس فی منزلھا وحدھا، فأولٰی لھا لبس خمار رقیق یصف ما تحتہ عند محارمھا۔ (ردالمحتار ج:۱ ص:۴۰۴، مطلب فی ستر العورۃ)۔