جنچیزوںسےوضونہیںٹوٹتا
دانت میں چاندی بھری ہونے پر غسل اور وضو
سوال:۔
زید نے اپنی داڑھ چاندی سے بھروائی ہے، کیا اس طرح اس کا غسل اور وضو ہوجاتا ہے جبکہ پانی اندر تک نہیں جاتا؟
جواب:۔
غسل اور وضو ہوجاتا ہے۔(۱)
- (۱) والصرام والصباغ ما فی ظفرھما یمنع تمام الْإغتسال وقیل كل ذٰلك یجزیھم للحرج والضرورۃ ومواضع الضرورۃ مستثناۃ عن قواعد الشرع كذا فی الظھیریۃ۔ (عالگمیری ج:۱ ص:۱۳، الباب الثانی فی الغسل)۔ أیضًا: الأصول وجوب الغسل إلّا انہ سقط لحرج۔ (ردالمحتار ج:۱ ص:۱۵۳، مطلب فی ابحاث الغسل)۔ أیضًا: ولَا یمنع ما علٰی ظفر صباغ ولَا طعام بین أسنانہ أو فی سنہ المجوف بہ یفتی۔ (الدر المختار ج:۱ ص:۱۵۴، مطلب فی ابحاث الغسل)۔

