جنچیزوںسےوضونہیںٹوٹتا
بچے کو دُودھ پلانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
سوال:۔
اگر وضو ہو اور بچے کو دُودھ پلایا جائے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب:۔
نہیں!(۱)
- (۱) كذا فی فتاویٰ دارالعلوم دیوبند ج:۱ ص:۱۳۶، طبع انڈیا، إمداد الأحکام ج:۱ ص:۲۶۵، طبع دارالعلوم کراچی، إمداد الفتاویٰ ج:۱ ص:۱۴، طبع مکتبۃ دارالعلوم کراچی۔

