جنچیزوںسےوضونہیںٹوٹتا
بال بنوانے، ناخن کٹوانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
سوال:۔
باوضو شخص اگر بال بنوائے یا داڑھی کا خط بنوائے یا ناخن ترشوائے، تو کیا اسے دوبارہ وضو کرنا پڑے گا؟ میرا مطلب ہے بال بنوانے، خط بنوانے یا ناخن ترشوانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب:۔
بال بنوانے یا ناخن اُتارنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، اس لئے دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں۔(۱)
- (۱) (ولَا یعاد الوضوء) ۔۔۔ (بحلق رأسہ ولحیتہ كما لَا یعاد) الغسل للمحل ولَا الوضوء (بحلق شاربہ وحاجبہ وقلم ظفرہ)۔ (درمختار مع رد المحتار ج:۱ ص:۱۰۱، مطلب فی معنی الْإستنشاق وتقسیمہ إلٰی ثلاثۃ أقسام)۔

