جنچیزوںسےوضونہیںٹوٹتاگڑیا دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتاسوال:۔ کیا گڑیا دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ وضو سے گڑیا پر نظر پڑجائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟جواب:۔ گڑیا دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔صفحہ پرنٹ کریںگڑیا دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا