بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جن‌چیزوں‌سے‌وضو‌نہیں‌ٹوٹتا

ٹی وی، ڈِش، ننگی تصاویر دیکھنے کا وضو پر اَثر

سوال:۔

کیا ٹی وی، ڈِش، ننگی تصاویر دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب:۔

وضو تو نہیں ٹوٹتا، لیکن اِیمان ٹوٹ جانے کا خطرہ ہے۔(۱) اللہ تعالیٰ اس لعنت سے آپ کو بھی اور تمام مسلمانوں کو محفوظ فرمائے۔

  1. (۱) وقال حذیفۃ: إذا أذنب العبد نكت فی قلبہ نكتۃ سوداء، فإذا أذنب نكت فی قلبہ نكتۃ سوداء حتّٰی یصیر قلبہ كلہ أسود، ویؤیدہ قول السلف: المعاصی برید الكفر أی رسولہ بإعبتار أنھا إذا أورثت القلب ھٰذا السواد وعمتہ لم یبق یقبل خیرًا قط، فحینئذ یقسو ویخرج منہ كل رحمۃ ورأفۃ وخوف فیرتكب ما أراد ویفعل ما أحب، ویتخذ الشیطان ولیا من دون اللہ ویضللہ ویغویہ ویعدہ ویمنیہ، ولَا یرضی منہ بدون الكفر ما وجد لہ إلیہ سبیلًا۔ (الزواجر عن إقتراف الكبائر ج:۱ ص:۱۳ طبع دار المعرفۃ بیروت)۔