بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جن‌چیزوں‌سے‌وضو‌نہیں‌ٹوٹتا

آئینہ دیکھنے، کنگھی کرنے کا وضو پر اَثر

سوال:۔

وضو کے بعد آئینہ دیکھنا، کنگھی کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب:۔

جائز ہے۔