جنچیزوںسےوضونہیںٹوٹتا
آئینہ یا ٹی وی دیکھنے کا وضو پر اثر
سوال:۔
کیا آئینہ دیکھنے یا ٹی وی دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب:۔
آئینہ دیکھنے سے تو وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ ٹی وی دیکھنا گناہ ہے، اور گناہ کے بعد دوبارہ وضو کرلینا مستحب ہے۔(۱)
- (۱) الثالث مندوب: فی أحوال كثیرۃ منھا ما یأتی ۔۔۔ ح ــ بعد إرتکاب خطیئۃ، من غیبۃ وكذب ونمیمۃ ونحوھا، لأن الحسنات تمحو السیئات، قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم: ألَا أدلكم علٰی ما یمحو اللہ بہ الخطایا، ویرفع بہ الدرجات؟ قالوا: بلٰی یا رسول اللہ! قال: إسباغ الوضوء علی المکارہ۔ (الفقہ الْإسلامی وأدلّتہ ج:۱ ص:۲۱۰، ۲۱۱، الفصل الرابع، الوضوء وما یتبعہ طبع دار الفكر)۔

