بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جن‌چیزوں‌سے‌وضو‌نہیں‌ٹوٹتا

کپڑے تبدیل کرنے کا وضو پر اَثر

سوال:۔

ننگا ہوکر کپڑے تبدیل کرنے سے وضو پر کوئی اثر تو نہیں پڑتا؟

جواب:۔

کوئی حرج نہیں۔(۱)

  1. (۱) دیکھئے: فتاویٰ دارالعلوم دیوبند ج:۱ ص:۱۳۵، طبع انڈیا، ایضاً: خیر الفتاویٰ ج:۲ ص:۵۳، طبع ملتان۔