جنچیزوںسےوضونہیںٹوٹتا
دورانِ غسل ستر پر نظر پڑنے سے غسل اور وضو کا حکم
سوال:۔
دورانِ غسل وضو کیا جاتا ہے، مگر جسم کا کوئی حصہ خشک نہ رہ گیا ہو، یہ دیکھنے کے لئے پورے جسم کو دیکھا جاتا ہے، جس میں ’’ستر‘‘ بھی شامل ہے، عموماً اس پر بھی نظر پڑتی ہے، ایسی صورت میں وضو قائم رہے گا یا نہیں رہے گا؟
جواب:۔
ستر پر نظر پڑنے سے وضو اور غسل میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔(۱)
- (۱) کذا فی أغلاط العوام ص:۵۳، طبع زمزم پبلشرز کراچی۔

