بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جن‌چیزوں‌سے‌وضو‌نہیں‌ٹوٹتا

کھانا کھانے یا برہنہ ہونے سے وضو نہیں ٹوٹتا

سوال:۔

اگر کوئی شخص وضو کرکے کھانا کھالے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟ وضو کے دوران اگر کوئی شخص برہنہ ہوکر کپڑے تبدیل کرے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب:۔

دونوں صورتوں میں وضو نہیں ٹوٹتا۔(۱)

  1. (۱) حدثنا شعیب عن محمد بن المنكدر قال: سمعت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ قال: کان آخر الأمرین من رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ترك الوضوء مما مست النار۔ (إعلاء السنن ج:۱ ص:۱۴۵، باب ترك الوضوء مما مست النار)۔