جنچیزوںسےوضونہیںٹوٹتا
کسی حصۂ بدن کے برہنہ ہونے سے وضو نہیں ٹوٹتا
سوال:۔
میں نے سنا ہے کہ جب پاؤں پنڈلی تک برہنہ ہوجائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے، جبکہ ہم بعض دفعہ غسل کے بعد یا ویسے کپڑے بدلتے ہیں تو ظاہر ہے کہ پنڈلی برہنہ ہوجاتی ہے، کیا اس حالت میں بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب:۔
کسی حصۂ بدن کے برہنہ ہونے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔

