جنچیزوںسےوضونہیںٹوٹتا
برہنہ تصویر دیکھنے کا وضو پر اثر
سوال:۔
کیا کسی کی برہنہ تصویر دیکھنے سے وضو باطل ہوجاتا ہے؟
جواب:۔
برہنہ تصویر دیکھنا گناہ ہے، اس سے وضو ٹوٹتا تو نہیں لیکن دوبارہ کرلینا بہتر ہے۔(۱)
- (۱) ومندوب فی نیف وثلاثین موضعًا (إلٰی أن قال) وبعد كل خطیئۃ۔ قولہ وبعد كل خیطئۃ ۔۔۔ وذالك لما ورد فی الأحادیث منتکفیر الوضوء للذنوب۔ (در مختار مع رد المحتار ج:۱ ص:۸۹، ۹۰ مطلب فی إعتبارات المركب التام)۔

