جنچیزوںسےوضوٹوٹجاتاہے
وضو کے درمیان ریح خارج ہو یا خون نکلے تو دوبارہ وضو کرے
سوال:۔
وضو کرتے ہوئے درمیان میں اگر ریح خارج ہوجائے یا خون نکل جائے تو وضو کو نئے سرے سے شروع کریں یا نہیں؟
جواب:۔
نئے سرے سے شروع کریں۔(۱)
- (۱) عن أبی ھریرۃ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: لَا وضوء إلّا من صوت أو ریح۔ رواہ أحمد والترمذی۔ (مشكوٰۃ ص:۴۰، باب ما یوجب الوضوء، الفصل الثانی) وعن عمر بن عبدالعزیز عن تمیم الداری قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: الوضوء من كل دم سائل۔ رواھما الدارقطنی۔ (مشكوٰۃ ص:۴۲)۔

