بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جن‌چیزوں‌سے‌وضو‌ٹوٹ‌جاتا‌ہے

وضو کرنے کے بعد رِیاح خارج ہوجائے تو وضو کرے یا تیمم؟

سوال:۔

وضو کرنے کے بعد اگر ریاح کی وجہ سے وضو ٹوٹ جائے تو کیا دوبارہ پانی سے وضو کرنا ضروری ہے یا تیمم بھی کرسکتے ہیں؟

جواب:۔

وضو کرنا ضروری ہے، تیمم کی اِجازت اس صورت میں ہے کہ وضو کرنے پر قادر نہ ہو۔(۱)

  1. (۱) من عجـز (مبتـدأ خبرہ، تیمم) عن استعمال الماء المطلق الکافی لطھارتہ لصلاۃ تفوت إلٰی خلف لبعدہ ۔۔۔ أو لمرض یشتد أو یمتد بغلبۃ ظن ۔۔۔ تیمم لھٰذہ الأعذار كلھا۔ (در مختار ج:۱ ص:۲۳۲، ۲۳۶، باب التیمم)۔ أیضًا: ومن لم یجد الماء ۔۔۔ المراد من الوجود القدرۃ علی الْإستعمال حتّٰی لو کان مریضًا أو علٰی رأس بئر بغیر دلو أو کان قریبًا من عین وعلیھا عدو أو سبع أو حیۃ لَا یستطیع الوصول إلیہ لَا یكون واجدًا ۔۔۔إلخ۔ (الجوھرۃ النیرۃ ج:۱ ص:۲۰ باب التیمم، باب ما یوجب الوضوء، الفصل الثالث)۔