وضوکےمسائل
گرم پانی سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں
سوال:۔
سردی کے دنوں میں عموماً مساجد میں گرم پانی کا اِہتمام کیا جاتا ہے، جس سے نمازی وضو کرتے ہیں، کیا اس طرح گرم پانی سے وضو کرنا دُرست ہے؟
جواب:۔
کوئی حرج نہیں۔(۱)
- (۱) (وان تغیر) أی الماء (بالطبخ بعدما خلط بہ غیرہ) قید بہ لأنہ إذا طبخ بہ وحدہ وتغیر یجوز الوضوء بہ ۔۔۔الخ۔ (البنایۃ فی شرح الھدایۃ ج:۱ ص:۲۱۸ باب الماء الذی یجوز بہ الوضوء وما لَا یجوز، طبع حقانیہ)۔ أیضًا: وتوضأ عمر رضی اللہ عنہ بالحمیم۔ (بخاری ج:۱ ص:۳۲ كتاب الوضوء)۔

