وضوکےمسائل
وضو پر وضو کرتے ہوئے ادھورا چھوڑنے والے کی نماز
سوال:۔
پہلے سے وضو تھا، لیکن ثواب کے لئے دوبارہ نماز سے پہلے وضو کرنے لگا تھا کہ اتنے میں نماز کھڑی ہوگئی، جس کی وجہ سے وضو درمیان میں چھوڑ کر نماز میں شامل ہوگیا، آیا اس پُرانے وضو سے نماز دُرست ہوگئی؟
جواب:۔
اگر پُرانا وضو صحیح ہے تو نماز صحیح ہے۔(۱)
- (۱) گزشتہ صفحے کا حاشیہ نمبر۱ملاحظہ ہو۔

