بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

وضو‌کے‌مسائل

قرآن مجید کی تلاوت کے لئے کئے ہوئے وضو سے نماز پڑھنا

سوال:۔

اگر وضو قرآن پاک پڑھنے کی نیت سے کیا ہو تو اس وضو سے نماز جائز ہے یا نہیں؟

جواب:۔

نہ صرف نماز بلکہ اس وضو سے دِینِ اسلام کی تمام عبادات ادا کی جاسکتی ہیں۔(۱)

  1. (۱) ایضاً ۔