وضوکےمسائلپاکی کے لئے کئے گئے وضو سے نماز پڑھناسوال:۔ پاکی کے لئے جو وضو کیا جاتا ہے، کیا اس وضو سے نماز بھی پڑھی جاسکتی ہے؟جواب:۔ وضو خواہ کسی مقصد کے لئے کیا ہو، اس سے نماز جائز ہے۔(۱)(۱) گزشتہ صفحے کا حاشیہ نمبر۳ملاحظہ ہو۔صفحہ پرنٹ کریںپاکی کے لیے کیے گئے وضو سے نماز پڑھناکسی بھی مقصد کے وضو سے نماز