بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

وضو‌کے‌مسائل

کیا وضو میں اعضاء دھونے کی ترتیب ضروری ہے؟

سوال:۔

وضو کے دوران اگر کوئی چیز مثلاً ناک میں پانی ڈالنا بھول جائیں اور پھر آخر میں یا پیر دھونے سے پہلے تین مرتبہ ناک میں پانی ڈال لیں تو وضو ہوجائے گا؟

جواب:۔

ہوجائے گا۔(۱)

  1. (۱) شك فی بعض وضوئہ أعاد ما شك فیہ لو فی خلالہ ولم یكن الشك عادۃ لہ وإلّا لَا ۔۔۔الخ۔ (درمختار مع الشامی ج:۱ ص:۱۵۰، قبیل مطلب فی ابحاث الغسل)۔ والترتیب فی الوضوء سنۃ عندنا۔ (ھدایۃ ج:۱ ص:۲۲)۔