وضوکےمسائلجمعہ کی نماز کے لئے غسل کے بعد وضو کرناسوال:۔ جمعہ کی نماز کے لئے غسل کرنے کے بعد وضو کرنا ضروری ہوتا ہے یا نہیں؟جواب:۔نہیں! غسل کے بعد جب تک وضو نہ ٹوٹے دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں۔(۱)(۱) ایضاً حوالہ بالا۔صفحہ پرنٹ کریںجمعہ کی نماز کے لیے غسل کے بعد وضوجمعہ غسل وضو کی ضرورت