بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

وضو‌کے‌مسائل

نہانے کے بعد وضو غیرضروری ہے

سوال:۔

نہانے کے بعد بعض آدمیوں سے سنا ہے کہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں رہتی، قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں کہ آیا نہانے کے بعد وضو کے نہ کرنے کا طریقہ دُرست ہے یا نہیں؟

جواب:۔

نہانے سے وضو بھی ہوجاتا ہے، بعد میں وضو کی ضرورت نہیں۔(۱)

  1. (۱) ویكرہ لمن توضأ قبل غسلہ اعادۃ الوضوء بعد الغسل لحدیث عائشۃ قالت: کان صلی اللہ علیہ وسلم لَا یتوضأ بعد الغسل إلّا ان ینتقض وضوئہٗ ۔۔۔الخ۔ (الفقہ الْإسلامی وأدلّتہ، المطلب الخامس، مكروھات الغسل ج:۱ ص:۳۸۲ طبع دارالفكر بیروت)۔