بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

وضو‌کے‌مسائل

ہاتھوں کی اُنگلیوں میں خلال کب کریں؟

سوال:۔

ہم نے اکثر لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ وضو کرتے ہوئے ہاتھ کی اُنگلیوں کا خلال سر اور گردن کا مسح کرنے کے بعد کرتے ہیں، آپ ہماری اِصلاح فرمائیں۔

جواب:۔

ہاتھ دھونے کے وقت کرنا چاہئے۔(۱)

  1. (۱) عن ابن عباس قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إذا توضأت فخلل أصابع یدیك ورجلیك أی إذا شرعت فی الوضوء أو إذا غسلت أعضاء الوضوء فخلل أصابع یدیك بعد غسلھما وأصابع رجلیك بعد غسلھما وھذا ھو الأفضل وإلّا فلو أخر تخلیل أصابع الیدین إلٰی آخر الوضوء جاز كما دلّ علیہ الواو التی لمطلق الجمع۔ (مرقاۃ شرح مشكوٰۃ ج:۱ ص:۳۱۴، باب سنن الوضوء، طبع أصح المطابع بمبئی)۔