بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

وضو‌کے‌مسائل

مسح کرتے وقت شہادت کی اُنگلی، انگوٹھے کا بالوں سے چھوجانا

سوال:۔

وضو میں مسح کرتے وقت اگر شہادت کی اُنگلی یا انگوٹھا، اسی طرح دُوسرے ہاتھ کی اُنگلی یا انگوٹھا بالوں سے چھوجائے تو کیا مسح دُرست ہوجاتا ہے؟

جواب:۔

کوئی حرج نہیں۔(۱)

  1. (۱) ولو مسح بالسبابۃ والْإبھام مفتوحتین فیضعھما مع ما بینھما من الكف علٰی رأسہ فحینئذ یجوز۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۵)۔