وضوکےمسائل
وضو کرنے کے بعد ہاتھ منہ پونچھنا
سوال:۔
وضو کرنے کے بعد ہاتھ، منہ پونچھنے سے ثواب میں کوئی کمی بیشی تو نہیں ہوجاتی؟
جواب:۔
نہیں!(۱)
- (۱) عن عائشۃ قالت: کانت لرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خرقۃ ینشف بھا بعد الوضوء۔ (ترمذی ج:۱ ص۹، باب المندیل بعد الوضوء)۔ أیضًا: قولہ والتمسح بمندیل ۔۔۔ ففی الخانیۃ ولَا بأس بہ للمتوضیٔ والمغتسل روی عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کان یفعلہ ۔۔۔الخ۔ (شامی ج:۱ ص:۱۳۱، مطلب فی التمسح بالمندیل)۔

