بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

توہم‌پرستی

نقصان‌ہونے‌پر‌کہنا‌کہ:‌’’کوئی‌منحوس،‌صبح‌ملا‌ہوگا‘‘

سوال:۔

جب کسی شخص کو کسی کام میں نقصان ہوتا ہے یا کسی مقصد میں ناکامی ہوتی ہے تو وہ یہ جملہ کہتا ہے کہ: ’’آج صبح سویرے نہ جانے کس منحوس کی شکل دیکھی تھی‘‘ جبکہ انسان صبح سویرے بستر پر آنکھ کھلنے کے بعد سب سے پہلے اپنے ہی گھر کے کسی فرد کی شکل دیکھتا ہے، تو کیا گھر کا کوئی آدمی اس قدر منحوس ہوسکتا ہے کہ صرف اس کی شکل دیکھ لینے سے سارا دن نحوست میں گزرتا ہے؟

جواب:۔

اسلام میں نحوست کا تصوّر نہیں، یہ محض توہم پرستی ہے۔