توہمپرستی
بائیںآنکھدُکھنےسےغمسمجھناتوہمپرستیہے
سوال:۔
جب میری دائیں آنکھ دُکھتی ہے تو میں کہتا ہوں کہ میرے لئے خوشی آتی ہے، اور جب بائیں آنکھ دُکھتی ہے تو میں کہتا ہوں کہ میرے لئے غم آتا ہے۔ کیا ایسا کہنا صحیح ہے؟
جواب:۔
دائیں آنکھ دُکھنا یا بائیں آنکھ دُکھنا، اس کا بیماری سے کوئی تعلق نہیں، یہ محض توہم پرستی ہے۔

