توہمپرستی
آنکھوںکاپھڑکنا
سوال:۔
میں نے سنا ہے کہ سیدھی آنکھ پھڑکے تو کوئی مصیبت واقع ہوتی ہے، اور بائیں پھڑکے تو خوشی حاصل ہوتی ہے۔ آپ قرآن و حدیث کی روشنی میں اس مسئلے کا جواب دیں۔
جواب:۔
قرآن و حدیث میں اس کاکوئی ثبوت نہیں، محض بے اصل بات ہے۔(۱)
- (۱) اغلاط العوام ص:۴۴، طبع زمزم کراچی۔

