بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

توہم‌پرستی

منگل‌اور‌جمعہ‌کے‌دن‌کپڑے‌دھونا

سوال:۔

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ جمعہ اور منگل کو کپڑے نہیں دھونا چاہئے۔ ایسا کرنے سے رِزق (آمدنی) میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔

جواب:۔

بالکل غلط! توہم پرستی ہے۔