توہمپرستی
غروبِآفتابکےفوراًبعدبتیجلانا
سوال:۔
بعد غروبِ آفتاب فوراً بتی یا چراغ جلانا ضروری ہے یا نہیں؟ اگرچہ کچھ کچھ اُجالا رہتا ہی ہو۔ بعض لوگ بغیر بتی جلائے مغرب کی نماز پڑھنا دُرست نہیں سمجھتے، اس سلسلے میں شرعی حکم کیا ہے؟
جواب:۔
یہ توہم پرستی ہے، اس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔

