توہمپرستی
ہاتھکیلکیروںپریقینرکھنادُرستنہیں
سوال:۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ ہاتھ کی لکیروں پر یقین رکھنا چاہئے یا نہیں؟
جواب:۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں ہاتھ کی لکیروں پر یقین رکھنا دُرست نہیں۔(۱)
- (۱) قولہ الرمل ۔۔۔ وقد علمت أنہ حرام قطعًا ۔۔۔ وفی فتاویٰ ابن حجر ان تعلمہ وتعلیمہ حرام شدید التحریم ۔۔۔ الخ۔ (فتاویٰ شامی ج:۱ ص:۴۴، طبع ایچ ایم سعید کراچی)۔

