بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

توہم‌پرستی

ستاروں‌کا‌علم

سوال:۔

کیا ستاروں کے علم کو دُرست اور صحیح سمجھا جاسکتا ہے؟ اور کیا اس پر یقین کرنے سے ایمان پر کوئی فرق تو نہیں پڑتا؟

جواب:۔

ستاروں کا علم یقینی نہیں اور پھر ستارے بذاتِ خود مؤثر بھی نہیں، اس لئے اس پر یقین کرنے کی ممانعت ہے۔(۱)

  1. (۱) عن قتادۃ قال: خلق اللہ تعالٰی ھٰذہ النجوم لثلٰث، جعلھا زینۃً للسماء ورجومًا للشیاطین وعلامات یھتدیٰ بھا، فمن تأوّل فیھا بغیر ذٰلك أخطأ وأضاع نصیبہ، وتكلف ما لَا یعلم۔ رواہ البخاری تعلیقًا وفی روایۃ رزین، وتكلف ما لا یعنیہ وما لَا علم لہ بہ، وما عجز عن علمہ الأنبیاء والملائكۃ، وعن الربیع مثلہ وزاد واللہ ما جعل اللہ فی نجم حیٰوۃ أحد ولَا رزقہ ولَا موتہ وانما یفترون علی الكذب ویتعللون بالنجوم۔ (مشکوٰۃ ص:۳۹۴، باب الکھانۃ، الفصل الثالث)۔