بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

توہم‌پرستی

دست‌شناسی‌اور‌اِسلام

سوال:۔

اسلام کی رُو سے دست شناسی جائز ہے یا نہیں؟ اس کا سیکھنا اور ہاتھ دیکھ کر مستقبل کا حال بتانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب:۔

ان چیزوں پر اعتماد کرنا جائز نہیں۔(۱)

  1. (۱) عن حفصۃ رضی اللہ عنھا قالت: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: من أتٰی عرّافًا فسألہ عن شیء لم یقبل لہ صلوٰۃ أربعین لیلۃ۔ رواہ مسلم۔ (مشکوٰۃ ص:۳۹۳، باب الکھانۃ، الفصل الأوّل)۔ وفی فتاویٰ ابن حجر أن تعلیمہ وتعلیمہ حرام شدید التحریم لما فیہ من إیھام العوام أن فاعلہ یشارك اللہ تعالٰی فی غیبہ۔ (رد المحتار ج:۱ ص:۴۴)۔