توہمپرستی
اُلٹیچپلکوسیدھاکرنا
سوال:۔
ہم نے بعض لوگوں سے سنا ہے کہ راستے میں جو چپل اُلٹی پڑی ہو اسے سیدھی کردینی چاہئے، کیونکہ ’’نعوذ باللہ‘‘ اس سے اُوپر لعنت جاتی ہے، کیا یہ بات صحیح ہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا اُلٹی چپل سیدھی کرنی چاہئے؟
جواب:۔
اُلٹی چیز کو سیدھا کرنا تو اچھی بات ہے، لیکن آگے آپ نے جو لکھا ہے اس کی کوئی اصل نہیں، محض لغو بات ہے۔

